محسن حامد کا ناول عالم گیریت کا تناظر: ذاتی اور سیاسی شناخت کا مظہر
2020-01-01
عالم گیریت کے تناظر میں ثقافتی سر گر میاں اور اقدار کی تبدیلی کے رویے نے سرحدوں سے ماورا انسانی شناخت پر زور دیا ہے، محسن حامد کا ۲۰۰۷ءمیں لکھا گیا ناول The Reluctant Fundamentalist ایک الگ ہی دنیا کی کہانی پیش کرتا ہے جس کا حقیقی تعلق ایک انوکھی شناخت سے ہے اور اس میں دیارِ وطن سے دور لوگوں کی شناخت کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا ہے۔ Read More →