جامعات کے تحقیقی مجلوں میں مشترکہ مقالہ نگاری کا منفی رویہ
پاکستان میں تحقیق اور بالخصوص جامعات میں تحقیقی مطالعات کو جن متعدد مسائل کا سامنا ہے اُن میں شریک مقالہ نگاری (Co- Authorship) کو بھی ایک مسئلے کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔اس مسئلے نے ایک تو شریک محققین کی نااہلی، جاہ و منصب کی لالچ،اور شہرت پسندی نے حالیہ ایک دو دہائیوں میں خود کو نمایاں کیاہے اور Read More →