جنوبی ایشیا میں علمی و ادبی صحافت نے اولاًاخبارات ورسائل کی صورت میں اپنا آغاز کیاتھا لیکن پھرمغرب کے زیر اثر علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے تحت مجلات جاری ہونے لگے اور جامعات اور تحقیقی اداروں نے ان کے توسط سے علمی و ادبی صحافت کی ایک باقاعدہ روایت کا یہاں آغاز کیا، جو بڑی کامیابی کے ساتھ گزشتہ سوڈیڑھ سوسال میں ایک مستقل اورمستحسن حیثیت اختیار کرچکی ہے۔Read More →