غالب کی شاعری پر ایسا مقالہ لکھنا مشکل ہے جسے غالبیات پر اضافہ کہا جائے۔ ڈاکٹر انور معظم کا یہ مقالہ نہایت معلومات افزا اور مطالعاتِ غالب پر اضافے کا مظہر ہے۔
1 Comment